ماسکو (ثناءنےوز) روس نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ پاکستان کی دہشت گردی کے خاتمے کے حوالے سے کوششوں کی پرزور حمایت کی جائے اور پاکستان کی قربانیوں کو تسلیم کیا جائے۔ پاکستان اور روس کے مشاورتی گروپ کا پانچواں دور ماسکو میں ہوا جس میں پاکستان کی قیادت ایڈیشنل سیکرٹری ہارون شوکت نے کی جبکہ روس کی قیادت ان کے نائب وزیر خارجہ نے کی۔ دونوں ممالک نے صدر آصف علی زرداری اور روسی صدر کے وژن کے مطابق تمام شعبوں میں دوطرفہ تعاون کے فروغ اور تعلقات کے نئے دور کے آغاز کے لئے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا۔
Some advertisements on our websites have hurt feelings of our readers. These advertisements are not related to Nawaiwaqt Group of Newspapers. These actions were done by anit-social elements, which have been rectified immediately. In case of complains, Contact Us.

Post New Comment