اسرائیلی وزیراعظم کی امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن سے ملاقات، فلسطین اور اسرائیل کے درمیان امن مذاکرات کل واشنگٹن میں ہورہے ہیں ۔

ـ 1 ستمبر ، 2010
  • Adjust Font Size
اسرائیلی وزیراعظم کی امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن سے ملاقات، فلسطین اور اسرائیل کے درمیان امن مذاکرات کل واشنگٹن میں ہورہے ہیں ۔

امریکی وزیرخارجہ اور اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو کے درمیان واشنگٹن میں ہوئی جس کے بعد دونوں رہنماؤں نے مشترکہ پریس کانفرنس بھی کی ۔ اسرائیلی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ فلسطینی حکام کے ساتھ ملاقات میں نئے سکیورٹی معاہدے کی کوشش کی جائے گی، تاکہ اسرائیلی شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنایا جاسکے ۔ اس حوالے سے فلسطین کواپنی ذمہ داری پوری کرنا ہوگی۔ اس موقع پر امریکی وزیرخارجہ نے فلسطین اور اسرائیل کے درمیان مذاکراتی عمل کی بحالی کو سراہا۔ دونوں رہنماؤں نے چار اسرائیلی شہریوں کی ہلاکت کی مذمت بھی کی جنہیں گزشتہ روز فائرنگ کرکے ہلاک کیا گیا تھا۔

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions