لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکار حبیب تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہیں اور گذشتہ روز وہ ہسپتال سے گھر شفٹ ہو گئے ہیں۔ ان کے بیٹے فہد حبیب نے بتایا ہے کہ انہوں نے اب چلنا پھرنا بھی شروع کر دیا ہے۔
یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں
Post New Comment