لاہور (کلچرل رپورٹر)سےلاب زدگان کی امداد کےلئے پی ٹی وی نیوز کی نشریات میں 11 کروڑ سے زائد کے عطیات آئے جبکہ پی ٹی وی گلوبل کے ٹیلی تھون میں 22 کروڑ سے زیادہ کے عطیات موصول ہوئے۔ اس طرح اب تک 33 کروڑ روپے کے عطیات جمع ہو چکے ہیں۔
یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں
Post New Comment