گلوکارہ ندا فیض نے نیا البم مکمل کر لیا

ـ 31 اگست ، 2010
  • Adjust Font Size

لاہور (کلچرل رپورٹر) گلوکارہ ندا فیض نے اپنا نیا البم مکمل کر لیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس البم میں غزلیں، فوک اور گیت شامل ہیں۔ کچھ آئٹم تو اس کے ریلیز ہونے سے پہلے ہی ہٹ ہو چکے ہیں۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions