مرکزی فلم سنسر بورڈ کے لاہور آفس نے کام شروع کر دیا

ـ 30 اگست ، 2010
  • Adjust Font Size

لاہور (کلچرل رپورٹر) مرکزی فلم سنسر بورڈ کے لاہور آفس نے کام شروع کر دیا ہے۔ 31 اگست کو سنسر بورڈ کے لاہور آفس کے زیراہتمام 3 فلم حسینوں کا میلہ، جبرو اور نظام سنسر کےلئے پیش کی جائیں گی۔ مذکورہ مین فلموں میں سے فلم حسینوں کا میلہ عید پر ریلیز کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions