لاہور (اے پی پی) اداکارہ مدیحہ شاہ نے لمبے عرصے کے بعد دوبارہ شوبز سرگرمیوں کا آغاز کر دیا ہے۔ وہ ان دنوں عیدالفطر کے مختلف شوز کی ریکارڈنگ میں مصروف ہیں۔ وہ شوبز کی مصروفیات کے ساتھ ساتھ سیلاب زدگان کی امداد کےلئے بھی سرگرم ہیں۔
یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں
Post New Comment