ایوان اقبال میں نعتیہ مشاعرے کا انعقاد

ـ 30 اگست ، 2010
  • Adjust Font Size

لاہور (کلچرل رپورٹر) حلقہ ارباب ذوق کے زیر اہتمام نعتیہ مشاعرہ گزشتہ روز ایوان اقبال میں منعقد ہوا جس کی صدارت معروف شاعر اور کالم نگار خالد احمد نے کی۔ شعرا میں قائم نقوی، زاہد شمسی، طارق زیدی، رمضان شاکر و دیگر شامل تھے۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions