بھارتی ٹی وی چینلز پر پابندی سے خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے : قیصر ثناءاللہ
ـ 30 اگست ، 2010
Adjust Font Size
لاہور (کلچرل رپورٹر) عدالتی حکم پر غیرقانونی بھارتی ٹی وی چینلز کی بندش سے سینما انڈسٹری میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ فلمسازوں، تقسیم کاروں اور سینما مالکان نے کیبل پر چلنے والی غیرقانونی بھارتی فلموں کی بندش کا بھی مطالبہ کیا ہے۔
یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں
Post New Comment