لاہور کے شاعروں،ادیبوں اور فنکاروں کی سیلاب زدگان کی امداد کے لیے مہم کا آغاز
ـ 28 اگست ، 2010
Adjust Font Size
لاہور(کلچرل رپورٹر)شہر ادب و ثقافت کے شاعروں ،ادیبوں اور فنکاروں نے ملک بھر میں جاری سیلاب کی تباہ کاریوں کے باعث متاثر ہونے والے اہلِ وطن کی امداد کے لیے لاہور کے پوش علاقوں میں گھر گھر دستک دے کر چندہ اکھٹا کرنے کا اعلان کیا ہے۔
یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں
Post New Comment