لاہور (کلچرل رپورٹر) گلوکارہ صائمہ اختر شوبز کی دنیا میں واپس آ گئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کچھ نجی مصروفیات کے باعث 5 سال شوبز سے الگ رہی۔، اب شوبز میں واپس آ گئی ہوں اور دوبارہ سرگرمیاں شروع کر دی ہیں۔ پی ٹی وی کے پروگرام میں ریکارڈنگ کر رہی ہوں۔ ایک شو کے سلسلہ میں بیرون ملک جا رہی ہوں۔ اس کے علاوہ اپنے دوسرے البم کی تیاری بھی شروع کر دی ہے۔
Post New Comment