مسلم لیگ (ن) کلچرل ونگ پنجاب کی نائب صدر سیلاب زدگان کیلئے امدادی سامان لیکر آج جائیں گی
ـ 26 اگست ، 2010
Adjust Font Size
لاہور (کلچرل رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کلچرل ونگ پنجاب کی نائب صدر مسز ملک امدادی سامان لے کر آج مظفرگڑھ جائیں گی جہاں وہ متاثرین سیلاب میں اشیائے ضروریہ تقسیم کریں گی۔ انہوں نے کہا کہ لوگوں کو زیادہ سے زیادہ امدادی سرگرمیوں میں حصہ لینا چاہئے۔
یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں
Post New Comment