کنول نے پی ٹی وی ڈرامہ برسات میں دھوم کی ریکارڈنگ میں حصہ لیا

ـ 25 اگست ، 2010
  • Adjust Font Size

لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ کنول نے گذشتہ روز پی ٹی وی کی ڈرامہ سیریل ”برسات میں دھوم“ کی ریکارڈنگ میں حصہ لیا۔ انہوں نے کہا کہ اس سیریل میں میرا کردار مختلف نوعیت کا ہے۔ امید ہے کہ میرے پرستاروں کو میرے پہلے ڈراموں کی طرح یہ ڈرامہ بھی پسند آئے گا۔ انہوں نے بتایا کہ ہی ڈرامہ عیدالفطر کے بعد آن ائر جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ڈرامے کے پروڈیوسر سید قیصر علی شاہ ہیں۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions