دس ماہ عمر اور وزن بیس کلو، چین میں ایک صحت مند بچہ اپنی ماں کی صحت کے پیچھے پڑگیا ۔

ـ 23 اگست ، 2010
  • Adjust Font Size
دس ماہ عمر اور وزن بیس کلو، چین میں ایک صحت مند بچہ اپنی ماں کی صحت کے پیچھے پڑگیا  ۔

چین کے صوبے ہنان میں پیدا ہونے والے اس بچے کا پیدائش کے وقت وزن نارمل بچوں سے معمولی زیادہ یعنی ساڑھے تین کلو گرام تھا لیکن ایک ماہ بعد اس بچے کے وزن میں غیرمعمولی تبدیلی دیکھنے میں آئی اور دیکھتے ہی دیکھتے اس کا وزن اپنے ہم عمروں سے دگنا ہوگیا ۔ اس کی ماں چنگ چنگ یو کےلیے بچے کو اپنے ہاتھوں میں اٹھانا مشکل ہونے لگا ہے ۔ اس کا کہنا ہے کہ بچے کو اٹھانے کے بعد وہ اس قدر تھک جاتی ہے کہ اسے دس منٹ کےلیے آرام کرنا ہوتا ہے ۔اتنی چھوٹی عمر میں اتنے زیادہ وزن کی وجوہات کا پتہ لگانے کے لیے مقامی ہسپتال میں بچے کے مختلف ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں ۔

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions