اداکار جاوید شیخ کے گھر چوری کی واردات
ـ 21 اگست ، 2010
لاہور (کلچرل رپورٹر) ہدایتکار اور اداکار جاوید شیخ کے گھر چوری کی واردات ہو گئی۔ کراچی میں واقع ان کے گھر سے چور نقدی اور قیمتی سامان لے گئے۔
یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.
جہاں کلیک کریں
Post New Comment