لاہور (اے پی پی) پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس اسلام آباد کا بجٹ بڑھنے پر ثقافتی سرگرمیوں کو مزید موثر بنایا جائے گا۔ یہ بات ڈائریکٹر جنرل پی این ایس توقیر ناصر نے اے پی پی کو ایک ملاقات میں بتائی۔ توقیر ناصر نے کہا کہ ہم اپنی ثقافتی پہچان کو اجاگر کرنا چاہتے ہیں۔ اس سلسلے میں رواں برس میں وسیع منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔توقیر ناصزر نے کہا کہ ہم ثقافتی سرگرمیوں کو فروغ دیکر دہشتگردی و دیگر مسائل کا مقابلہ کر سکتے ہیں۔
Post New Comment