سینٹ میں بھارتی فلموں اور پروگراموں پر پابندی کے مطالبے پر شوبز حلقوں کا خیرمقدم

ـ 17 مارچ ، 2010
  • Adjust Font Size

لاہور (کلچرل رپورٹر) سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کی طرف سے کیبل چینلز پر بھارتی فلموں کی نمائش اور غیرملکی میڈیا کے متنازعہ پروگراموں پر پابندی کے مطالبے کا شوبز کے حلقوں میں زبردست خیرمقدم کیا جا رہا ہے۔ فلم فیڈریشن کی چیئرپرسن سنگیتا اور پشتو فلم اصلاحی جرگہ کے چیئرمین گل اکبر آفریدی نے کہا کہ بھارتی ثقافتی یلغار کو روکنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions