اسلام آباد (آئی این پی) صدر مملکت آصف علی زرداری نے معروف آرٹسٹ لال پٹھان کی بیوہ تاج بی بی کو پنشن نہ ملنے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے فوری طور پر پنشن کی ادائیگی یقینی بنانے کی ہدایت کر دی ہے جبکہ صدر کی طرف سے تاج بی بی کو 50 ہزار روپے کا چیک بھی بھجوا دیا گیا ہے۔
Post New Comment