اشرف راہی نے ملکی حالات کے باعث فلمسازی کا پروگرام ملتوی کر دیا.

ـ 16 مارچ ، 2010
  • Adjust Font Size

لاہور (کلچرل رپورٹر) معروف اداکار اشرف راہی جنہوں نے مزاحیہ فلم ’’جنہوں اللہ رکھے‘‘ بنانے کا اعلان کیا تھا۔ فلم انڈسٹری اور ملک کے خراب حالات کی وجہ سے فلمسازی کا پروگرام ملتوی کر دیا ہے۔ اس فلم کا سکرپٹ واجد زبیری نے لکھا ہے اور موسیقی ماسٹر پرویز نے ترتیب دی ہے۔ فلم میں ہیروئن کے کردار کے لئے اتنا اور ہیرو کے کردار کے لئے معمر رانا کو کاسٹ کیا گیا ہے۔ فلم میں اشرف راہی خود بھی کام کریں گے۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions