فلمسازی میں کمی کی وجہ سے نگار خانے ویران ہو گئے

ـ 16 مارچ ، 2010
  • Adjust Font Size

لاہور (کلچرل رپورٹر) فلمسازی میں کمی کی وجہ سے نگارخانے ویران ہو گئے ہیں۔ کچھ فلورز گوداموں میں تبدیل ہو گئے ہیں جبکہ کچھ میں ٹی وی ڈراموں کی ریکارڈنگ ہو رہی ہے۔ فلمسازی میں کمی کی وجہ سے فلم سٹوڈیوز کا تکنیکی عملہ بھی بے روزگار ہو گیا ہے۔ یاد رہے کہ سال 2010 کے اڑھائی ماہ گزر چکے ہیں اور ابھی تک پاکستان میں اردو یا پنجابی فلم ریلیز نہیں ہوئی۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions