اداکارہ سائرہ خان کی شوبز میں واپسی

ـ 15 فروری ، 2010
  • Adjust Font Size

لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ سائرہ خان شوبز میں واپسی آ گئی ہیں انہوں نے گزشتہ روز ڈرامہ سیریل ”مٹھی میں چاند“ کی ریکارڈنگ میں حصہ لیا ان کے ساتھ اداکار معمر رانا نے بھی اپنے سین عکسبند کرائے ڈسپلے کی دیگر کاسٹ میں غلام محی الدین اور سلیم شیخ شامل ہیں۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions