یاسین ملک ڈرامہ سیریل بس تیرا انتظار بنانے میں مصروف
ـ 15 فروری ، 2010
Adjust Font Size
لاہور (کلچرل رپورٹر) معروف ڈرامہ پروڈیوسر اور ڈائریکٹر یاسین ملک ”بس تیرا انتظار“ کے نام سے نئی ڈرامہ سیریل بنا رہے ہیں سیریل کی کاسٹ میں نتاشا علی، صبا فیصل، سیمی خان، سہیل سمیر، علی تابش، ارشد عباس اور سہیل چیمہ شامل ہیں۔
یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں
Post New Comment