صدر کا نعت خوانی کے شعبہ میں علی رضا ارشد کیلئے تمغہ امتیاز کا اعلان

ـ 15 اگست ، 2010
  • Adjust Font Size

اسلام آباد (اے پی پی) صدر مملکت آصف علی زرداری کی جانب سے نعت خوانی کے شعبہ میں تمغہ امتیاز اسلام آباد کے رہائشی علی رضا ارشد کو دیا گیا۔ علی رضا ارشد کا شمار عالم اسلام کے سب سے کم عمر ثناءخوانوں میں ہوتا ہے۔ علی رضا ارشد پہلے ہی پی ٹی وی ایوارڈ اور نیشنل یوتھ ایوارڈ کے علاوہ تحصیل اور ضلعی سطح پر درجنوں اعزازات حاصل کر چکا ہے۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions