لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ ثنا اور ادکار و ہدایتکار جاوید شیخ ایک فلم پروڈیوس کریں گے۔ یہ بات اداکارہ ثنا نے بتائی انہوں نے کہا کہ یہ ہمارا پہلا مشترکہ پراجیکٹ ہو گا فلم ڈائریکشن بھی جاوید شیخ دیں گے اور فلم میں کام بھی کریں گے جب کہ فلم میں ہیروئن کا کردار میں خود کروں گی۔ دیگر کاسٹ کا فیصلہ بعد میں کیا جائے گا۔
Post New Comment