فیصل بخاری اور پرویز کلیم بھائی لوگ کی لوکیشن فائنل کرنے بہاولپور جائینگے

ـ 12 مئی ، 2009
  • Adjust Font Size

لاہور (کلچرل رپورٹر) ہدایت کار فیصل بخاری رائٹر پرویز کلیم کے ساتھ آج قلعہ دراوڑ، نور محل، بہاولپور کے لئے روانہ ہوں گے جہاں وہ اپنی نئی فلم بھائی لوگ کی لوکیشن فائنل کریں گے۔ فلم کے پروڈیوسر چودھری کامران اور اعجاز بخاری ہیں کاسٹ میں ندیم، جاوید شیخ، معمر رانا، بابر علی، صائمہ، نور شامل ہیں۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions