لاہور (کلچرل رپورٹر) پی ٹی وی سنٹرل ایمپلائز یونین کا اجلاس مرکزی صدر جہانگیر خاں کی زیر صدارت ہوا جس میں ڈپٹی جنرل سیکرٹری اکمل چودھری، نائب صدر ظہیر ملک، لوکل صدر وسیم گل اور دیگر نے شرکت کی۔ اجلاس میںایم ڈی یوسف بیگ کی پی ٹی وی کی بہتری کیلئے کاوشوں کو سراہا گیا کہ 2010-11ءمیں اشتہارات کی مد میں ریکارڈ بزنس ہواجوایم ڈی کی مرہون منت ہے۔
Post New Comment