اداکار ٹام کروز ٹریفک حادثے میں زخمی

ـ 11 مارچ ، 2010
  • Adjust Font Size

لاس اینجلس (اے پی پی) معروف ہالی وڈ اداکار ٹام کروز ٹریفک حادثے میں زخمی ہوگئے۔ یہ حادثہ ٹام کروز کے ساتھ لاس اینجلس میں پیش آیا جب وہ ایک سڑک پر مخالف سمت سے آنے والی گاڑی سے بچنے کیلئے موٹر سائیکل سے گر پڑے جس کے نتیجہ میں ان کا گھٹنا زخمی ہوگیا۔ اس موقع پر وہاں پر موجود لوگ ان کی فوری امداد کیلئے آئے اور ان کی مدد کی۔ ٹام کروز کو زخمی ہونے کی وجہ سے لاس اینجلس کے ایک ریسٹورنٹ میں رکنا پڑا جہاں انہوں نے خوراک لی تاکہ وہ صحت یاب ہو کر اپنی منزل پر روانہ ہو سکیں۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions