اداکارہ سجنا کی مصروفیات میں اضافہ

ـ 11 جون ، 2009
  • Adjust Font Size

لاہور (کلچرل رپورٹر) ٹی وی اور فلم کی معروف اداکارہ سجنا کی مصروفیات میں اضافہ ہوگیا ہے۔ اس وقت ان کے نصف درجن سے زائد ٹی وی ڈرامے اور تین فلمیں زیرتکمیل ہیں۔ ان کے زیرتکمیل ٹی وی ڈراموں میں یہ کیسا خواب ہے ، مٹی کے کھلونے، کیسی ہے یہ زندگی، یہ چاند ہے ناں، فلم میں ’’بادشاہ‘‘، ’’الارم کھڑکن گے‘‘ اور ’’دوستی‘‘ شامل ہیں۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions