علی ظفر کی نئی بالی ووڈ فلم لندن پیرس، نیویارک کا نیا گانا ریلیز

ـ 11 فروری ، 2012
  • Adjust Font Size

کراچی (این این آئی) پاکستانی پوپ اسٹار علی ظفر کی نئی بالی وڈ فلم لندن، پیرس، نیویارک کی تشہیر زوروں پر ہے اور اب اسی سلسلے میں فلم کا ایک گانا ریلیز کیا گیا ہے۔ لندن، پیرس، نیویارک ایک رومینٹک کامیڈی فلم ہے اور اس کا ریلیز ہونے والا تازہ گانا زندگی بھی ایک رومانوی گیت ہی ہے، یہ گانا فلم کے ہیرو علی ظفر نے خود گایا ہے جس میں مشہور بھارتی گلوکارہ سنیدھی چوہان نے ان کا ساتھ دیا ہے۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions