ماہ رمضان میں فلموں کی شوٹنگ اور ڈراموں کے اوقات تبدیل

ـ 11 اگست ، 2010
  • Adjust Font Size

لاہور (اے پی پی) ماہ رمضان میں فلموں کی شوٹنگ اور سٹیج ڈراموں کے شیڈول تبدیل ہو جائیں گے۔ سٹیج ڈرامے رات نماز تراویح کے بعد ہو ں گے جبکہ شوٹنگز زیادہ تر رات 10بجے سے سحری تک ہو ا کریں گی۔ اس کے علاوہ سینماﺅں کے بھی دو شوز ہواں کریں گے جبکہ 6تا 9 بجے والا شو نہیں ہو گا۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions