لاہور (کلچرل رپورٹر) ملک میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہونے سے جو ثقافتی سرگرمیاں بحال ہوئی تھیں، وہ گذشتہ روز لاہور میں ایس آئی اے کے دفتر میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعہ کے بعد ختم ہو گئیں۔ تھیٹر ہالوں اور سینما گھروں میں انتہائی کم تعداد میں لوگ گئے جس سے سینما اور تھیٹر کا کاروبار بری طرح متاثر ہوا۔
Post New Comment