لاہور (وقائع نگار) اداکارہ میرا اب کمپیئر بننے کی تیاری کر رہی ہیں۔ اس سلسلہ میں وہ خود ایک ٹاک شو آرگنائز کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں۔ میرا نے عمر شریف شو میں اس خواہش کا اظہار عمر شریف شو کے دوران کیا۔ عمر شریف نے میرا کی حوصلہ افزائی کے دوران شو ان آڈیشن لیا اور کہا کہ آپ مجھ سے میزبان بن کر سوال کریں جس کے بعد میرا نے سوالات کی بوچھاڑ کر دی۔
Post New Comment