لاہور (کلچرل رپورٹر) لاہور آرٹس کونسل معروف گلوکارہ اقبال بانو مرحوم کی یاد میں آج (9 فروری) شام 7 بجے الحمرا ہال میں محفل موسیقی کا اہتمام کر رہی ہے جس میں گلوکارہ ترنم ناز، شبنم مجید، صائمہ جہاں، سارہ رضا خاں، ندا فیضس اور ثمینہ اقبال پرفارم کریں گی۔
Post New Comment