یوتھ پرفارمنگ آرٹ فیسٹیول ختم

ـ 9 دسمبر ، 2009
  • Adjust Font Size

لاہور (کلچرل رپورٹر) رفیع پیر تھیٹر ورکشاپ کے زیر اہتمام پانچ روزہ یوتھ پرفارمنگ آرٹس فیسٹیول ختم ہو گیا آخری روز سائیں ظہور نے اپنی شاندار پرفارمنس سے حاضرین کے دل موہ لئے فیسٹیول کی اختتامی تقریب میں ورلڈ پرفارمنگ آرٹس فیسٹیول کی یاد میں شمعیں روشن کی گئیں۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions