وینا ملک نے 34لاکھ روپے قرض کی واپسی کیلئے کرکٹر محمد آصف کو نوٹس بھجوا دیا

ـ 8 مارچ ، 2010
  • Adjust Font Size

لاہور (آئی این پی) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باﺅلر محمد آصف وینا ملک کے مقروض نکلے۔ وینا ملک نے رقم کی واپسی کیلئے محمد آصف کو نوٹس بھجوا دیا۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ وینا نے کہاکہ آصف نے ڈیفنس میں گھر خریدنے کیلئے رقم لی تھی جو ابھی تک واپس نہیں کئے۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions