تازہ ترین:

سنگیتا نے بیماری کے باوجود فلم ”ٹیکسی 207“ کا افتتاح کیا

ـ 8 فروری ، 2010
  • Adjust Font Size

لاہور (کلچرل پورٹر) معروف فلم ڈائریکٹر سنگیتا نے بیماری کے باوجود مقامی سٹوڈیو میں نئی فلم ”ٹیکسی 207“ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ملک میں فلموں میں کمی ہے اس کمی کو دور کرنے کے لےے زیادہ سے زیادہ فلمسازی ہونی چاہےے تاکہ سینماگھروں کے مالکان کو بھارتی فلموں کی نمائش کی ضرورت نہ پڑے۔ انہوں نے کہا کہ میں مکمل چیک اپ کے لےے 10 فروری کو بھارت جارہی ہوں جہاں میری بہن کویتا بھی مقیم ہیں۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions