لاہور (کلچرل رپورٹر) فلمساز سہیل خان نے امریکی عدالت کی طرف سے عافیہ صدیقی کو مجرم ٹھہرانے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اسے تعصب کی بدترین مثال قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکی جمہوریت کے علمبردار ہونے کا دعویٰ تو بہت کرتا ہے مگر اصل میں وہ جمہوریت کی دھجیاں اڑا رہا ہے۔ وہ کسی کی بات سننے کو تیار نہیں۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو مجرم قرار دینے سے اس کے عزائم کا پتہ چل گیا ہے وہ مسلمانوں کا دوست نہیں ہو سکتا۔
Some advertisements on our websites have hurt feelings of our readers. These advertisements are not related to Nawaiwaqt Group of Newspapers. These actions were done by anit-social elements, which have been rectified immediately. In case of complains, Contact Us.

Post New Comment