ناصر چنیوٹی نے فلم ”ٹینشن 2010ئ“ میں سین عکسبند کرائے

ـ 8 فروری ، 2010
  • Adjust Font Size

لاہور( کلچرل رپورٹر) اداکار ناصر چنیوٹی نے گزشتہ دنوں اپنی زیر تکمیل فلم ”ٹینشن 2010ئ“ میں اپنا کام عکسبند کرایا۔ انہوں نے بتایا کہ یہ مزاحیہ فلم ہے جس میں میں ہیرو کا کردار ادا کر رہا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ ماضی میں بہت سے کامیڈینز فلموں میں ہیروز کے کردار ادا کرتے رہے ہیں جن میں علی اعجاز، رنگیلا اور ننھا شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میری فلم ”ٹینشن 2010ئ“ لوگ پسند کریں گے۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions