لاہور (کلچرل رپورٹر) وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے اور پنجاب اسمبلی میں پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کے چیئرمین سید عبدالقادر گیلانی نے گزشتہ روز وزیراعظم کی طرف سے تین فنکاروں ببو برال‘ محمود خان اور نثار بٹ کو پانچ پانچ لاکھ روپے کے امدادی چیک دیئے یہ امدادی چیک ایک تقریب میں دیئے گئے اس موقعہ پر سابق ضلع ناظم میاں عامر محمود نے بھی تینوں بیمار فنکاروں کو ایک ایک لاکھ روپے کے امدادی چیک دیئے۔
Post New Comment