فلمسازی کی کمی اور منصوبہ بندی کا فقدان فلم انڈسٹری کا بحران مزید بڑھ گیا

ـ 7 مارچ ، 2010
  • Adjust Font Size

لاہور (کلچرل رپورٹر) پاکستان میں فلمسازی میں کمی اور مصنوبہ بندی کے فقدان کے باعث فلم انڈسٹری کا بحران مزید بڑھ گیا سال 2010ءکے پہلے دو ماہ گزر چکے ہیں مگر ابھی تک کوئی اردو یا پنجابی فلم ریلیز نہیں ہو سکی فلم مبصرین کے مطابق پاکستانی فلموں کی کمی کے باعث سینما گھروں کو غیر ملکی فلموں پر انحصار کرنا پڑ رہا ہے سینما مالکان نے کہا ہے کہ ہم پاکستان فلم انڈسٹری میں منصوبہ بندی نہیں کی ہے سال کا تیسرا مہینہ گزر رہا ہے ابھی تک پاکستان کی ایک فلم بھی ریلیز نہیں ہو سکی اور جب ریلیز کریں گے تو کئی فلمیں اکٹھی ریلیز کر دیں گے۔انہوں نے کہا کہ انڈسٹری کا بحران اس صورت میں ختم ہو سکتا ہے فلمسازی میں اضافہ کیا جائے اور فلموں کی ریلیز منصوبہ بندی کے تحت کی جائے۔
........

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions