لاہور (این این آئی) تحریک مساوات کی چیئرپرسن و ماضی کی معروف اداکارہ مسرت شاہین کی صاحبزادی امبر چیمہ کی رسم نکاح اعلیٰ سرکاری افسر کے صاحبزادے عمیر عثمان کے ساتھ ادا کر دی گئی۔ گذشتہ روز اس سلسلے میں ڈیفنس میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں اداکارہ مسرت شاہین کے شوہر امتیاز احمد چیمہ اور دولہا عمیر عثمان کے والد لیاقت عثمان سمیت مختلف سیاسی اور فلمی شخصیات کے علاوہ ان کے قریبی عزیزوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
Post New Comment