ثقافتی ورثے کی حفاظت اور بحالی سے متعلق 3 روزہ کانفرنس شروع

ـ 7 جنوری ، 2011
  • Adjust Font Size

اسلام آباد (اے پی پی) ثقافتی ورثے کی حفاظت اور بحالی سے متعلق تین روزہ کانفرنس اسلام آباد میں شروع ہو گئی۔کانفرنس کا اہتمام وزارت ثقافت نے امریکی سفارتخانے کے تعاون سے کیا ہے۔افتتاحی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے ڈیپارٹمنٹ آف آرکیالوجی اینڈ میوزیم کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر فضل داد کاکڑ نے کہا ہے کہ آثار قدیمہ ماضی کی تہذیبوں کا مطالعہ ہے۔ پاکستان عظیم ثقافتی ورثے کا امین ملک ہے۔ گندھارا اور ٹیکسلا میں آثار قدیمہ موجود ہیں جو ماضی کی عظیم تہذیبوں کا پتہ دیتے ہیں۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions