ادیبوں کا جشن اچھا اقدام ہے : ڈاکٹر جاوید اقبال

ـ 6 مارچ ، 2010
  • Adjust Font Size

الحمراءمیں جشن انتظار حسین کی تقریب ادیبوں کی شرکت‘ لاہورآرٹس کونسل کی طرف سے انتظار کیلئے 2 لاکھ کا چیک
لاہور (کلچرل رپورٹر) لاہور آرٹس کونسل نے معروف افسانہ نگار انتظار حسین کے اعزاز میں الحمرا ہال میں ایک تقریب ”جشن انتظار حسین“ اہتمام کیا جس کی صدارت معروف ادیب عبداللہ حسین نے کی۔ جسٹس (ر) ڈاکٹر جاوید اقبال تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ مقررین میں چیئرمین لاہور آرٹس کونسل عطاءالحق قاسمی، معروف ڈرامہ و کالم نگار اصغر ندیم سید، مسعود اشعر اور نیر علی دادا تھے۔ جسٹس (ر) ڈاکٹر جاوید اقبال نے کہا کہ لاہور آرٹس کونسل کا جشن انتظار حسین کا منانے کا اچھا اقدام ہے۔ اس موقع پر چیئرمین لاہور آرٹس کونسل عطاءالحق قاسمی نے انتظار حسین کی دستاربندی کی اور انہیں لاہور آرٹس کونسل کی طرف سے 2 لاکھ روپے کا چیک پیش کیا۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions