فلمسازی کی کمی، فلم سٹار ٹی وی ڈرامے کرنے میں مصروف

ـ 6 مارچ ، 2010
  • Adjust Font Size

لاہور (کلچرل رپورٹر) پاکستان میں فلمسازی میں کمی واقع ہونے سے فلمسٹار ٹی وی ڈراموں کی طرف جا رہے ہیں۔ معمر رانا، بابر علی، غلام محی الدین، مصطفےٰ قریشی، نغمہ، دیبا بیگم، بہار بیگم، میرا، ریشم، وینا ملک، ثنائ، نور، ندیم جیسے معروف فلمسٹار اب چھوٹی سکرین پر کام کر رہے ہیں۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions