امان اللہ سٹیج سے بدظن ہو کر ٹی وی پر ریکارڈنگز میں مصروف

ـ 5 مارچ ، 2010
  • Adjust Font Size

لاہور (وقائع نگار) سٹیج کے بے تاج بادشاہ اداکار امان اللہ سٹیج ڈراموں سے بدظن ہو کر ٹی وی پر چلے گئے جہاں وہ اپنے شروع ہونے والے پروگرام کی ریکارڈنگ میں مصروف ہو گئے ہیں۔ امان اللہ کے قریبی ذرائع کے مطابق امان اللہ سٹیج کے ماحول سے دل برداشتہ ہو کر ایک نجی ٹی وی چینل کے خصوصی شو کی ریکارڈنگ میں مصروف ہیں اس شو کے میزبان بھی امان اللہ ہی ہوں گے۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions