پی ٹی وی پر خواتین کے عالمی دن پر پروگرام 8 مارچ کو نشر ہو گا

ـ 5 مارچ ، 2010
  • Adjust Font Size

لاہور (وقائع نگار) پاکستان ٹیلیویژن مرکز لاہور ”خواتین کے عالمی دن“ کے حوالے سے ایک خصوصی کھیل تیار کر رہا ہے۔ یہ پروگرام 8 مارچ کو خواتین کے عالمی دن پر نشر ہوگا۔ اس ڈرامہ کے مصنف وسیع عباس ہیں جبکہ ہدایت کار اسد جمیل ہیں۔ اس پروگرام میں عورت کے معاشرتی مقام یعنی عورت جو جو خاندانی رشتوں کو جوڑے، رکھے اور اسے طوالت دینے میں اہم کردار ادا کرتی ہے پر فوکس ہے۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions