لاہور (کلچرل رپورٹر) پی ٹی وی لاہور مرکز کے پروڈیوسر مطلوب بلوچ ’’ریجھاں‘‘ کے نام سے ڈرامہ سیریل بنا رہے ہیں۔ سیریل کے رائٹر فرزند علی ہیں کاسٹ میں اورنگ زیب لغاری، عذر آفتاب، کنزیٰ ملک، عمران رضوی، اسد کیفی، روزینہ خالد، صبا کاظمی، قیوم شہزاد، نایاب، اسلم شنکر، عظمیٰ خان، صبا رضا، سرفراز انصاری اور سہراب خان شامل ہیں۔
Post New Comment