لاہور (کلچرل رپورٹر) فلم انڈسٹری کے معروف اداکار سلطان راہی کی 15ویں برسی 9 جنوری کو منائی جائیگی۔ سلطان راہی نے 25 سال تک فلم انڈسٹری پر راج کیا۔ انہوں نے اپنے فنی کیرئر میں تقریباً پانچ سو فلموں میں کام کیا جو کہ ایک ریکارڈ ہے اور شاید یہ ریکارڈ کبھی نہ ٹوٹ سکے۔
Post New Comment