کولمبو (نیٹ نیوز) سری لنکا کے تامل ٹائیگرز پر بننے والی Sivappu Mazhai کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔ دو گھنٹے کے دورانیہ پر مشتمل اس فلم کی پروڈکشن صرف 12 دنوں میں مکمل ہوئی ہے۔ اس فلم کو 12 دنوں میں مکمل کرنے کے لےے 600 سے زائد ٹیکنیشنز نے دن رات کام کیا۔ سریش جاسم اور میرایاسمین نے اس فلم میںمرکزی کردار ادا کیا ہے۔ اس سے قبل یہ اعزاز برطانیہ میں بننے والی ایک فلم کو حاصل تھا۔ برطانوی پروڈکشن کمپنی نے 1990 میں صرف 13 دن میں فلم بنائی تھی لیکن SIvappu Mazhai کی تیاری میں صرف 12 دن لگے۔
Post New Comment