لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ نرما شوبز کی دنیا میں واپس آ گئی ہیں۔ گذشتہ دنوں انہوں نے ایک فیشن شو میں شرکت کی۔ انہوں نے کہا کہ کچھ ذاتی مصروفیات کی وجہ سے وقتی طور پر شوبز سے الگ ہو گئی تھی اب واپس آ گئی ہوں اور پھر سے فلموں اور ٹی وی ڈراموں میں کام کروں گی۔
Post New Comment